the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
موہالی،17مئی(ایجنسی) آسٹریلیائی بلے باز Glenn Maxwell گلین میکسویل پٹھوں muscle میں کھیچھاو کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ سے باہر ہو گئے اور وہ کنگز الیون پنجاب کے اس سیشن میں بچے ہوئے دو



میچوں میں نہیں کھیلیں گے-
پنجاب کی ٹیم آخری چار میں جگہ بنانے کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہو چکی ہے اور میکسویل آرام کرنے کیلئے وطن روانہ ہو گئے تاکہ وہ ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی سہ رخی سیریز کے لئے وقت پر فٹ ہو جائیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.